Hafiz Arif voice of Quran


السلام علیکم دوستو! 🌙
میں حافظِ قرآن ہوں اور اللہ کا کلام دل سے پڑھتا ہوں۔
میرا مقصد ہے کہ یہ روشنی ہر دل تک پہنچے۔
اگر آپ کو یہ پسند آئے تو شیئر کریں، سپورٹ کریں، اور دوسروں تک پہنچائیں۔
آئیں، مل کر اللہ کے کلام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔ 💖

Assalamu Alaikum!
I am a Hafiz of the Qur’an, reciting Allah’s words from my heart.
My goal is to spread this light to as many hearts as possible.
If you like it, please share, support, and help spread it. 🌟

دعاؤں میں یاد رکھیں! / Keep me in your prayers! ❤️
سبسکرائب کریں اور فالو کریں! / Subscribe & Follow!