Beas Rang
بیاس رنگ میں خوش آمدید ! ناظرین یہ ایک معلوماتی ،سیاحتی اور مہم جوئی سے بھرپور چینل ہے۔آپ کو یہاں نہ صرف پاکستان کے مختلف علاقوں کی سیر کرائی جاتی ہے بل کہ مختلف تاریخی ،قدیم , جدید عمارتوں، فیکٹریوں ،کارخانوں اور اداروں کے سیاحت کرانے کے ساتھ ساتھ اہم معلومات بھی مہیا کی جاتی ہے ۔