geek pings

ا
جیسا کہ آپ سب بھائیوں کو پتا ہے کہ کمپیوٹر آج کے دور کی ایک انتہائی اہم ضرورت بن چکا ہے
پوری دنیا اس پر آگئی ہے بڑے کیا بچے کیا اور سب سے اہم بات کہ ہم اسکا غلط استعمال بہت زیادہ کرتے ہیں
اسکی وجہ یہ ہے کہ ہم کو کمپیوٹر کا ٹھیک استعمال آتا ہی نہیں ہے جو لوگ کمپیوٹر کا ٹھیک استعمال جانتے ہیں وہ ماہانہ لاکھوں روپے کماتے ہیں اور جو نہیں جانتے وہ اپنا وقت اور پیسے سب ضائع کر دیتے ہیں
اب باری آتی ہے کمپیوٹر سیکھنا کہاں سے ہے اور کیا سیکھنا ہے
آپ سب کو پتا ایک ایک کورس کی فیس پچاس پچاس ہزار ہے اور ہر کوئی اتنی فیس بھی ادا نہیں کر سکتا
تو اسی بات کو غور نظر رکھتے ہوئے ہماری کمپنی نے یہ فیصلہ کیا ہے ہم ہر طرح کا فری کمپیوٹر کورس کروائے گئے
سوشل میڈیا پر
سوال ؟
دوسرے بھی تو کروا رہے ہیں ہم آپ سے ہی کیوں کریں باقی بھی تو یوٹوبرز ہیں
جواب
ہم آپکو واٹساپ کی سپورٹ بھی دیں گیں جو دوسرے نہیں دیتے
ہم آپکو استعمال ہونے والے سافٹویئر بھی دیں گیں جو دوسے نہیں دیتے
ہم آپکے ہر سوال کا جواب بھی دیں واٹساپ پر بھی اور باقی بھی سب سوشل میڈیا پر
https://chat.whatsapp.com/FhL1zqeMPYjFUl5Auq8ANL