BAZM E URDU

گیسوئے اُردو ابھی منّت پذیر شانہ ہے شمع یہ سودائیِ دل‌سوزیِ پروانہ ہے
بزم اردو انٹرمیڈیٹ تا پی ایچ ڈی لیول کے طلبہ کے لیے بالخصوص اور اردو زبان و ادب کے شائقین و قارئین کے لیے بالعموم یوٹیوب چینل ہے۔ بزم اردو کے ایوان میں طلبہ کی نصابی ضروریات کے لیے معیاری مواد کی فراہمی کے ساتھ ساتھ محبان اردو کی تفریح طبع کا ساماں فراہم کیا جاتا ہے۔ بزم اردو کے معیار اور وقار میں اضافے کے حوالے سے آپ کی قیمتی آرا کا احترام کیاجائے گا ۔
خیر اندیش
پروفیسر ڈاکٹر مبشر نائیک
03007746770