قانونی نقطہ Law Point
M.Waseem Rajput Advocate High court is full time practicing Lawyer in Lahore,Punjab, Pakistan.
Law & Lawyers 1st Platform in the Pakistan, to Provide Legal advice, Welfare to People's, General Public,Overseas Pakistanis,
My video content only information purpose help needy people and people welfare only..
This Channal has aimed to provide Legal help to the general Public inside and outside Pakistan, Moreover, the purpose of this Channal is to discuss, Share and promote new ideas for making life better and easy...
اگرآپ کوئی قانونی مشورہ چاہتے ہیں یا اگر آپ پولیس یا با اثر افراد کی زیادتی کا شکار ہیں تو اپنا سوال ایک ہی مرتبہ وائس میسج میں بھجیں۔ بار بار پوچھے گئے سوال کا جواب دیا جانا ممکن نہیں ہوتا ۔کال ریسیو نہیں کی جاتی۔اگر اپ ملنا چاہتے ہیں تو اسکے لیے بھی وقت لے سکتے ہیں۔جواب کے لیے اپنی باری کا انتظار فرمائیں۔ جواب کے لیے بار بار میسج نہ کریں ۔شکریہ دعاگو ۔
Waseem Rajput Adv
Mob:-0092[3008070522]
What's app:-
0092[3347534766]
[email protected]
اب زنا کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے پر مدعی/ مدعیہ کے خلاف مقدمہ درج ہوگا 😲#law
بری ھونے کے بعد ملزم ہرجانہ کا دعویٰ کر سکتا ھے کن کن صورتوں میں ۔قانونی نقطہ
#باپ کسی اک #وارث کے خلاف #ہبہ، #تملیک نہیں کر سکتا۔
عدالت سے خلع لینے کے بعد خاتون دوسری شادی نہیں کر سکتی ۔قانونی نقطہ
عورت کی رضا مندی کے بغیر عدالت خلع نہیں دے سکتی حق مہر سے محروم نہیں کر سکتی 😢 سپریم کورٹ کا فیصلہ
مشترکہ پراپرٹی پر ایک فریق سارا خرچہ کرے ۔تقسیم پر اپنا خرچہ وصول کر سکتا ھے ۔Benami Transaction
خلع کی ڈگری کے بعد کیا اپیل ھو سکتی ھے ۔ دوبارہ نکاح قانونی نقطہ ۔
بھتیجے بھی اپنے چچا سے خرچہ نان و نفقہ لے سکتے ہیں جن صورتوں میں جانیے اس ویڈیو میں ۔۔ قانونی نقطہ
کیا باپ# سے بیٹآ یا بیٹی جائیداد میں حصہ لے سکتے ہیں اس کی زندگی میں ۔۔۔۔
اگر سامان جہیز سسر کے پاس ھو تو دعویٰ میں سسر کو پارٹی بنانا۔قانونی نقطہ
#Plea of #ALIBI موقع واردات سے عدم موجودگی
لے پالک بچے Adoption #Children# بھی نان و نفقہ لے سکتے ہیں ۔۔
ہتک عزت کے لیے صوبائی حکومت نےٹربیونل قائم کر دیے لاہور ،ملتان راولپنڈی عام عدالتیں کیس نہیں سنے گی
دولہا نے نکاح کے وقت معاہدہ کیا ،گھر جوائی رہیےگا، مکر نہیں سکتا 🙏😭#foryou #youtube
مشتری ـ ہوشیار ـ باش اور قانونی نقطہ #مشتری #ھوشیارباش
اسٹام پیپر لینے کا طریقہ کار رجسٹرڈ سم کے بغیر اسٹام پیپر نہیں ملے گا😯
قبرستان کی وقف کردہ زمین کو فروخت یا ٹرانسفر نہیں کیا جا سکتا🥲🙏
ملزم کی غیر حاضری پر اشتہاری ھو جاتا ھے کیا کریں پریشان مت ھو#foryou#pakistan #unfrezzmyaccount
والد کا ولدیت سے انکاری بچوں کی خرچے سے بچنے کے لیے والد کا ولدیت سے انکار عدالت میں حلف
چیک چوری ھو گیا تھا مجھ پر پرچہ غلط ھوا ھے ضمانت دی جائے🥲#چیک #foryou #قانونی
مشترکہ کھاتہ دارمکان، دوکان، زمین کا قبضہ لینے کا طریقہ کار🥺# #مشترکہ_کھاتہ #وراثت #
طلاق یافتہ عورت کا سامان جہیز کی واپسی کا دعویٰ سسرال میں خراب ھو گیا دعویٰ ڈگری ھوا 😊 #familysuit
نابالغ بیٹی یا نابالغ بیٹا کے حق میں کیا گیا ہبہ( Gift ) (گھر،مکان) منسوخ نہیں کیا جا سکتا #foryou
حکم امتناعی ، سٹے آرڈر کی خلاف ورزی پر عدالت پراپرٹی ، مکان، دوکان کو SEAL کر سکتی ھے
کوئی شخص کسی کو اس کی وراثت سے محروم نہیں کر سکتا ، قانونی نقتہ وسیم راجپوت ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور
نان ونفقہ کے لیے اب الگ دعویٰ کرنے کی ضرورت نہیں #foryou #unfreezmyaccout #قانونی
کسی مقدمہ میں کار کی سپرداری پولیس اصل مالک کو 24 گھنٹے میں حوالے کرنے کی پابند ھے#foryou #قانونی
کیا پولیس دیوانی معاملات یا تنازعات پر مداخلت کر سکتی ھے یا نہیں
#بیوی کے مرنے کے بعد #وارثان #شوہر کے خلاف #سامان جہیز کا #دعویٰ دائر نہیں کر سکتے
کاشانہ جنسی اسکینڈل پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم دیدیا