Allama Shafiullah Barvi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں امید کرتا ہوں کہ تمام دوست احباب خیر خیریت سے ہوں گے دوستوں سے گزارش ہے کہ اس چینل پر روزانہ کی بنا پر بیانات درس قران اور اپ کے سوالوں کے جوابات ویڈیو کی صورت میں پیش کیے جائیں گے دوست احباب سے گزارش ہے اس چینل کو سبسکرائب کریں لائک کریں اور شیئر کریں
03402571576