Grad Physics
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
ایاک نعبد و ایاک نستعین۔
ثقافت ہر معاشرہ کا حسن ہوتی ہے۔دنیا بدل رہی یے، لوگ بدل رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ عالمی ممالک کی ثقافت میں بھی تبدیلیاں آ رہی ہیں۔
جدید دورمیں ہماری دنیا ایک عالمی گاؤں کی شکل اختیارکر چکی ہے۔اس لیے عالمی ثقافت میں بھی دور جدید میں ہم آہنگی نظر آ رہی ہے،پس ہمارے اس چینل کا مقصد بھی یہی ہے کہ عالمی سطح پر ہونے والی ثقافتی تبدیلیوں اور ثقافتی ملاپ کے بارے میں لوگوں کو مطلع کیا جائے۔
اس چینل کے ذریعے درج ذیل مقاصد حاصل کرنا مقصود ہے:
عام عوام کو دنیا کے جدیدترین ثقافتی ورثوں کے بارے آگاہ کرنا۔
دنیا کی عظیم اقوام کی ثقافتی تاریخ اور ترقی کے بارے میں عام عوام کو آگاہ کرنا۔
اپنے لوگوں پر اپنے ملک اورعالمی ممالک کی ثقافتوں کے مثبت اورمنفی پہلوؤں کو واضح کرنا۔
ہمارا مقصد نوجوان نسل کی توجہ اس جانب مرکوز کروانا ہے کہ ہم(نوجوان) اپنی ثقافت اور ترقی کے لیے کیا کردار اداکر سکتے ہیں۔
مزید برآں یہ کہ جدید دور میں دنیا کی ترقی سائنس اورٹیکنالوجی پر منحصر ہے ۔اس لیے سائنسی علوم کی اہمیت اور سائنس کےدلچسپ حقائق بھی اس چینل پربیان کیے جائیں گے۔
Dawn News Pronunciation/Pakistan Budget 2023-24#budget
C++ Programs on Chat Gpt#chatgpt #C++
presentations on slideshow#slideshow #presentation #phyics
How to make chat gpt account on Google/Chat Gpt use/chat gpt and students #chatgpt#study #students
#viral #youtubeshorts #physics #phyics is everywhere #skydiving #sabmarine#car
Atomic Orbitals | short review #atomic #orbitals
Talking Tom Cartoon #cats
Solar System Planets In Order #planets Planets Around the sun
How a car engine works?short review of four stroke otto car engine working #engine
Chinna culture/art gallery Lahore Museum #video
Slow and steady gain aim, snail life