ISLAM E DEEN 123

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میں اساتذہ عائشہ عامر کی طالبِ علم ہوں۔
استاذہ عائشہ عامر لوگوں تک بہت اچھے سے صحیح دین پہنچا رہی ہیں۔
میرا مقصد بھی لوگوں تک استاذہ کی آواز میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم پہنچانا ہے۔ صرف استاذہ کی آواز میں اس لیے کہ انکی آواز میں طاقت ہے
ISLAM E DEEN 123
اللہ ہم سے قبول فرمائیں آمین