Sirat e Ali TV

اسلام علیکم یاعلی ؑ مدد
ہمارا چینل بنانے کا مقصد عزاداروں کی زندگی میں وہ بدلاو لانا ہے جو ہمارے امام چاہتے ہیں ہر سال ایام عزا آ کر چلے جاتے ہیں اور آخر میں آفسوس کہ سوا کچھ نہیں ہوتا کہ اس سال بھی ہم حق امام ادا نہ کر سکے۔
اس چینل پر مجلس عزا کے وہ خوبصورت پیغام آپ تک پہنچانا ہے جو کسی نہ کسی مجبوری کی وجہ سے آپ تک نہ پہنچ سکے۔
ہماری ویڈیوز اچھی لگیں تو LIKE اور دوسرے عزاداروں تک Share کریں۔

جناب سیدہ ؑ آپ اور ہم سے راضی ہوں

آمین