Khattak Belt Development foundations

Subscribe my chenal خٹک بیلٹ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن شجرکاری انیڈ منی ڈیمز مہم ٹیم ڈسٹرکٹ میانوالی تحصیل عیسی خیل۔
خٹک بیلٹ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن شجرکاری۔انیڈ منی ڈیمز مہم کا مقصد درختکاری اور پاکستان میں بڑھتی موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائے۔اور پانی کی سطح اوپر لانے کے لیے منی ڈیمز کی تعمیر۔