Islam production

عقائد و اعمال کی اصلاح ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے ایک انسان کو مسلمان ہونے کے بعد سب سے ضروری یہ ہے کہ اس کے عقائد ونظریات قرآن وحدیث کے مطابق ہوں۔
اوران عقائد و نظریات کوسیکھنےکےلیے ہمیں علماء دین(اسلامی اسکالرز)کی ضرورت پیش آتی ہے وہ علماء جو اسلام کو درست طریقے سے جانتے ہیں وہ علماء حق کہلاتے ہیں آج کے دور میں وہ علماء اہلسنت ہی ہیں۔
اپنے عقائد و اعمال کی اصلاح،شرعی مسائل کےحل،دل میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شمع روشن کرنے کے لیے،اورعلماء حق (علماء اہلسنت) کے اصلاحی مضوعات پر بیانات سننے کے لیے ہمارے چینل کو subscribeکریں اور ویڈیوزکوlikeاور shareکریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے۔ آمین۔