Waseem Pets

السلام علیکم دوستوں میرا نام محمد وسیم ہے میں نے اس چینل کو لوگوں کی رہنمائی کے لیے بنایا ہے تا کہ لوگوں کو برڈز مارکیٹ کی ہفتہ وار مکمل طور پر اپڈیٹس مل سکیں آپ دوستوں کو جو بھی برڈ پسند آئے آپ خود دیکھ کر تسلی سے خریداری کریں برڈز کی لین دین میں چینل ذمہ دار نہیں ہو گا

کسی قسم کی شکایت یا اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں
03176392648


Assalam Alaikum friends my name is Muhammad Waseem I have created this channel to guide people so that people can get full updates of birds market every week.

You can contact us on the given number to express any kind of complaint or your opinion
03176392648