Murshid Agriculture Info

السلام علیکم ورحمتہ اللہ || میں سید زاھد حسین شاہ اپنے یو ٹیوب چینل (مرشد ایگریکلچر انفو) میں آ پ کو خوش آمدید کہتا ھوں میرے اس چینل پر کسانوں کو مفید مشورے کسانوں کے مسائل کا حل وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کسان دوست اور غریب دوست سکیموں اور قرعہ اندازیوں کے متعلق معلوماتی وڈیو فراھم کی جاتی ھیں چینل ہے نئے آ نے والے تمام دوستوں سے گزارش ھے اسکو سب سکرائب کرلے وڈیو اچھی لگے تو لائک اور شئیر کرلے