ilmi wa islahi Channel


علمی و اصلاحی چینل | Ilmi wa Islahi Channel
#IlmiwaIslahiChannel

الحمد للہ! اس چینل پر اکابر علماء کرام کے نایاب اور علمی دروس و بیانات پیش کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد علم حدیث کی اشاعت، اصلاحِ امت اور طلبہ و علماء کے لیے علمی سرمایہ فراہم کرنا ہے۔

پیشکش:

درس بخاری: حضرت شیخ یونس جونپوری رحمۃ اللہ علیہ کا نایاب درس بخاری، ماشاء اللہ جو نشر کیا جاچکا۔

درس ترمذی:

حضرت مفتی سعید احمد پالنپوری رحمۃ اللہ علیہ کا مقبول درس ترمذی، درس بخاری جو دارالعلوم دیوبند میں بے حد معروف رہا۔

اور حضرت مفتی سعید احمد پالنپوری رحمۃ اللہ علیہ کے شیخ حضرت مفتی مظفر حسین رحمۃ اللہ علیہ کا علمی درس ترمذی بھی پیش کیا جائے گا۔

درس بخاری: حضرت مولانا انظر شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ کا جامع درس بخاری بھی اسی چینل سے نشر ہوگا۔

ان شاء اللہ مستقبل میں دیگر بزرگ علماء کرام کے علمی بیانات اور دروس بھی اس پلیٹ فارم سے شائع کیے جائیں گے۔

آپ حضرات سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
رابطہ کے لیے:
اندیا نمبر
0091 - 9879319876

ساؤتھ آفریقہ نمبر
0027 - 766289363
مولانا یحییٰ بندہ الہیٰ