Mufti Alamgir Danish

اس چینل کا مقصد اصلی دینی مسائل کو عام کرنے اصلاحی بیانات کو نشر کرنے مسائل شرعیہ میں امت مسلمہ کی صحیح رہنمائی کرنےموقع بموقع فقہی مسائل وضروری مسائل پیش کرکے امت کے فرزندوں کو صحیح راہ پر لے جانے۔اور اسلام پر حملہ آور الزام لگانے والوں کو جواب دینے کے لئے ہے۔
وطن عزیز اندستان وہ باشندگان ہندوستان کو ملک و ملت کا درد اور حقوق انسانیت اور قومی یکجہتی کا پیغام محبت دینے کے لیے اس چینل کا آغاز کیا گیا جیسا کہ آپ لوگ اس میں اپ لوڈ ہونے والی ویڈیوز کو دیکھ کر اندازہ لگا چکے ہوں گے


آپ لوگ ہماری ویڈیوز دیکھئے چینل کو سبسکرائب کیجیے اور شئیر بھی کیجئے
मुफ्ती आलमगीर दानिश चैनल का असल मकसद दीनी मसाईल को उम्मत तक पहुंचाना इस्लामी बयानात को फैलाना इस्लामी अह काम को अच्छे अंदाज में पेश करके सही रहनुमाई करना है

This is the official YouTube channel Mufti Alamgir Danish. Mufti Alamgir Danish will tell the solution of missile in the light of the Quran and sunnah

Ustaz
Ustaz E hadees wa FIqh Jamia Islamia banjari Pithampur Indore
From: banjari
DiStrict : Indore
#[email protected]