Gehra Sach

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے دوستو، بھائیو اور بہنو!
۔
میں نے اپنا یہ چینل "گہرا سچ – اردو فن پوائنٹ" اس مقصد سے بنایا ہے کہ ہم اپنی قومی زبان اردو کو فروغ دے سکیں اور اس کی خوبصورتی کو دنیا تک پہنچا سکیں۔

اس چینل پر آپ کو ملیں گے:
✨ دلچسپ اردو لطیفے
📖 سبق آموز اردو کہانیاں
🖋️ دل کو چھو لینے والی اردو شاعری
💬 سنہری اقوالِ زریں
⚔️ حضرت علیؓ کے اقوالِ حکمت
🌙 اور ایمان کو تازہ کرنے والی اسلامی احادیث

میری آپ سب سے گزارش ہے کہ "گہرا سچ" کو سبسکرائب کریں، ویڈیوز کو لائک اور شیئر کریں تاکہ ہم سب مل کر اردو زبان کی روشنی کو عام کر سکیں۔
آپ کی سپورٹ ہی میری حوصلہ افزائی ہے ❤️
شکریہ۔