ARSHAD KARAM ELLAHI . ISLAM HAS ITS OWN POWER.

ایک فوجی آفیسر کی پکار ! میرے پیارے فوجی بھائیو اور قومی دانشورو آپ پوری دنیا کو فتح کر لو۔۔ اور اے بے مثال سیاستدانو ، آپ سب مل کر ۔۔
پوری دنیا سے زیادہ پاکستان کو خوشحال بنادو۔ لیکن اگر ایمانِ خالص اور توحید کی بات نہیں کریں گے تو جو بھی اٹھتا جاٸے گا ، جہنم میں اترتا جاٸے گا ۔۔۔
مزاروں ، بتوں، آستانوں پر ماتھا ٹیکنے والے، شرک کے رکھوالے کیا مثال پیش کریں گے اور کیا غلبہ اسلام کی کسی حقیقی کوشش کا ساتھ دیں گے۔
ہوتی نہیں جوقوم حق بات پہ یک جا
اس قوم کا حاکم ہی بس انکی سزا ہے
مسلمانو ۔۔ سنو ! پھر سے تمہارا عروج ، عزت اور شان و شوکت ایمان خالص کے ساتھ مشروط کر دی گٸ ہے۔۔۔۔۔۔
اللہ کےبندو ! اب تو آ جاو ایمان خالص کیطرف ؟انبیا کے واقعات ایمان بڑھاتے ہیں اور سبق آموز بھی ہیں ۔
آخر کب تک بندوں کی بندگی و غلامی کے جال میں پھنسے رہو گے ؟؟ کیا دنیا و آخرت دونوں کا سکون کھو دینا چاہتے ہو ؟
عنقریب تم مجھے یاد کرو گے کہ کیسے خیر خواہ کو گنوا دیا ۔فون۔0097339421004
[email protected]
چکری وکیلاں تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی پاکستان ۔PA No .23232
7 punjab Regt. زندہ باد
Pakistan پا اندہ باد ۔۔۔۔