Sabeel-E-Haq

"سبیلِ حق" ایک اسلامی چینل ہے جہاں قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی گزارنے کے صحیح راستے کی نشان دہی کی جاتی ہے۔
ہمارا مقصد ہے: دینِ اسلام کی تعلیم، اصلاحی پیغامات، نعت، احادیث، اور سچائی کی تبلیغ کو عام کرنا۔
آئیے! ہم سب مل کر حق کے راستے پر چلیں۔