محمد لقمان محمدی

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته💖
معزز سبسکرائبرز سلسلہ نبوت کی تکمیل ھو چکی ھے اب دین کی تبلیغ اور اشاعت کی ذمہ داری ھم اھل ایمان کی ھے بَلِّغُوْا عَنِّیْ وَلَوْ اٰیَۃً کے تحت ھم تک جو کچھ پہنچے آگے پہنچانا ھمارا فرض ھے لہذا دین کی تبلیغ اور اشاعت میں اپنا حصه ضرور ملائیں تاکہ اچھی بات لوگوں تک پہنچ جائے اور ھمارا فرض ادا ھو جائے ھم نے یہ چینل اسی لیئے بنایا ھے کہ آپ اس چینل کو زیادہ سے زیادہ سبسکرائب کریں وڈیوز کو لائک اور شیئر کریں اور کمنٹ بکس میں اپنی رائے کا ضرور اظہار کریں
👍👍👍