Pir Zahid Afzal Siddiqui

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤝
.
🌿 پیر زاہد افضل صدیقی مدظلہ | روحانی و اصلاحی بیانات

یہ چینل تصوف، روحانیت اور اصلاحِ نفس کے پیغام کو عام کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
پیر زاہد افضل صدیقی مدظلہ کے بصیرت افروز بیانات دلوں کو اللہ تعالیٰ سے جوڑتے ہیں اور عشقِ مصطفی ﷺ کو بیدار کرتے ہیں۔
یہاں آپ کو تزکیۂ نفس، ذکرِ الٰہی، سیرتِ طیبہ اور روحانی تربیت پر مبنی بیانات سننے کو ملیں گے۔
.
.
.
.

#PeerZahidAfzalSiddiqi #روحانی بیانات #تصوف #تزکیہ_نفس #عشق_الہی #اللہ_سے_تعلق #خانقاہ_صدیقیہ
YouTube