Shahidkhan animals tv channel

all animals help food social work
اسلام علیکم دوستوں یوٹیوب چینل بنانےکامقصد پاکیستان میں جانوروں کےکھانےپینےکاخیال رکھناھےجانوروں کی صخت افزاہیش نسل کو برقرار رکھنےشکار پرپابندی جانوروں کی خقوق کی تحفوظ کیلیےپاکیستان میں قانون سازی کرناھےکہ جانوروں کےبھی کچھ خقوق ھے انکےبھی بچےھےپاکیستان میں صرف انسانوں کا نھی جانوروں کا بھی رہنےکاخق ھےیہ بھی اللہ کےپیدا کردہ مخلوق ھےاسوقت پاکیستان میں تمام پالتوں جانور کتےبلیاں پریندے فاقہ کشی پر مجبور ھےخکمران پیٹ برکرکھاتےھےکےپی کےمدینےکی اس ریاست میں کوڑے پرجانوروں کیلیےخوراک نھی جانور کوڑے پر گندگی سےبرا پیمپر کھاتےھےاس چینل کی مدد سےدنیا کےتمام انسانوں کو نیکی کرنےان میں شعور اگاہی پیدا کرنا ھےکہ بےزبان جانوروں سےنعفرت نھی مخبت کریں خکومت کو چاہیےجانوروں کےکھانےپینےکاخیال رکھےجانوروں پرظلم کرنےجانوروں سےانکی طاقت سےزیادہ وزن بوجھ زبردستی اوٹھانےپرلوگ جانوروں کو مجبور نہ کریں شریعت کے مطابق بغیرکسی وجہ بندوق سےیہ زہر دیں کرجانوروں کو نہ مارےخکمران پاکیستان میں جانوروں کیلیےخوراک کےزرایع پیدا کریں whatsapp 00923170975841