Ji Birahuiجی براہوئی

We present the beauty of Balochistan
اس چینل کو بنانے کا مقصد ہے اپنے نظرین کو بلوچستان کے مختلف علاقوں کی سیاحتی مقامات کی تعارف اور بلوچستان کی کلچر وثقافتی رنگوں کی تعارف ، براہوئی اور بلوچی لوک گیت ، شاعری براہوئی زبان کے ماضی و حال کے جدید گلوکاروں کے گائیکی آپ کو ملیں گے اس چینل پر ۔