Hunt Network

This is not a vlog channel. It is made for hunters who like and are interested in these things.
This channel shows videos that have only been filmed with hunt network cameras My goal is to go to remote areas and learn about the wild animals that live there ( note . i am not a photographer or youtuber but just a hunter )
یہ چینل صرف شکاریوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اس چیز کو پسند کرتے ہیں اور اس میں دلچسپی رکھتے ہیں اس چینل پر صرف اپنے ہی کیمروں سے بنائی گئی ویڈیوز اپلوڈ ہوتی ہیں میری یہ کوشش ہوتی ہے کے ان ویران دور دراز علاقوں میں جاوں جہاں پر عام لوگوں کا آناجانا نہ ہو وہاں جا کر دیکھوں کے یہاں پر کونسی جنگلی حیات بستی ہیں

for contact/ [email protected]