JAWHIR AL KHAFI

YouTube channel JAWHIR AL KHAFI (جواہر الخافی)

ہمارے چینل کا نام جو حیر الخفی ہے
جو کہ درحقیقت میں کنز المخفی سے لیا گیا ہے۔
یعنی پوشیدہ خزانہ چھپا ہوا خزانہ جس میں علم حکمت معرفت شریعت طریقت سب راز یہاں تک کہ نور کا عرفان اللہ کا عرفان


كنت كنزاً مخفياً فأحببت أن أعرف فخلقت الخلق فبي عرفوني."
یہ حدیث قدسی یہ بیان کرتی ہے کہ اللہ ایک چھپے ہوئے خزانے کی مانند تھا، جو جانا جانا چاہتا تھا، اور اسی لیے اس نے ہر چیز کو پیدا کیا۔ مخلوق کا وجود اس کا ایک ذریعہ ہے۔

Silsila ey Qadri NAQSHBANDI Owasi

__________________________
......
Shariyat Tariqat marifat haqiqat
شریعت پہ عمل کرنے والا صاحب طریقت کہلاتا ہے اور طریقت ایک راستہ ہے جس پر چل کر حضرت انسان کو اللہ کی معرفت حاصل ہوتی ہے اور جس کو معرفت مل جاتی ہے اسے عرفان حق تعالی نصیب ہو جاتا ہے وہ عارف باللہ کہلاتا ہے اور پھر وہ حقیقت تک پہنچ جاتا ہے۔

علم تصوف
معرفت کے پھول