Haji grinder

Haji Grinder چینل پر خوش آمدید۔ یہ چینل خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے ہے جو موٹر ری وائنڈنگ، گلینڈر ری وائنڈنگ، آرمیچر ری وائنڈنگ، ریویڈنگ رنگ، اور دیگر الیکٹریکل و ٹیکنیکل ورک سیکھنا چاہتے ہیں۔
ہمارا مقصد ہے کہ آپ کو پریکٹیکل ورک، ٹیکنیکل گائیڈز اور مکمل ہاؤ ٹو ویڈیوز فراہم کریں تاکہ آپ گھر بیٹھے سیکھ سکیں اور اپنے پروفیشنل ورک میں بہتری لا سکیں۔

یہاں آپ کو ملے گا:
• موٹر ری وائنڈنگ کا مکمل طریقہ
• گلینڈر اور آرمیچر ری وائنڈنگ گائیڈ
• الیکٹریکل ورک کی ٹپس اور ٹرکس
• پروفیشنل ٹیکنیکل سکلز

اگر آپ بھی ٹیکنیکل ورک سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارا چینل سبسکرائب کریں

Welcome to Haji Grinder!
This channel is dedicated to motor rewinding, grinder rewinding, armature rewinding, rewinding rings, and other electrical & technical works.
Our goal is to provide you with practical tutorials, technical guides, and step-by-step videos so you can learn easily and improve your professional skills.

Here you will find: