Wasif Ali Wasif
𝐈𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐟𝐢𝐧𝐝 𝐚 𝐥𝐨𝐭 𝐨𝐟 𝐦𝐨𝐭𝐢𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐪𝐮𝐨𝐭𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐥𝐞𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐛𝐲 𝐒𝐮𝐟𝐢 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐥𝐥𝐞𝐜𝐭𝐮𝐚𝐥 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐬, 𝐖𝐚𝐬𝐢𝐟 𝐀𝐥𝐢 𝐖𝐚𝐬𝐢𝐟 𝐐𝐮𝐨𝐭𝐞𝐬, 𝐒𝐮𝐟𝐢 𝐐𝐮𝐨𝐭𝐞𝐬, 𝐈𝐧𝐬𝐩𝐢𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐐𝐮𝐨𝐭𝐞𝐬, 𝐐𝐮𝐨𝐭𝐞𝐬 𝐈𝐧 𝐔𝐫𝐝𝐮, 𝐖𝐚𝐬𝐢𝐟 𝐀𝐥𝐢 𝐖𝐚𝐬𝐢𝐟 𝐋𝐢𝐧𝐞𝐬, 𝐒𝐩𝐢𝐫𝐢𝐭𝐮𝐚𝐥 𝐋𝐞𝐬𝐬𝐨𝐧𝐬, 𝐋𝐢𝐟𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐠𝐞 𝐌𝐨𝐭𝐢𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐖𝐚𝐬𝐢𝐟 𝐚𝐥𝐢 𝐰𝐚𝐬𝐢𝐟, 𝐖𝐚𝐬𝐢𝐟 𝐚𝐥𝐢 𝐰𝐚𝐬𝐢𝐟 𝐥𝐞𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬,𝐖𝐚𝐬𝐢𝐟 𝐚𝐥𝐢 𝐰𝐚𝐬𝐢𝐟 𝐛𝐨𝐨𝐤𝐬, 𝐆𝐮𝐟𝐭𝐚𝐠𝐮 𝐩𝐝𝐟,𝐇𝐚𝐳𝐫𝐚𝐭 𝐖𝐚𝐬𝐢𝐟 𝐀𝐥𝐢 𝐖𝐚𝐬𝐢𝐟, 𝐃𝐚𝐫𝐯𝐞𝐬𝐡 𝐌𝐚𝐣𝐳𝐨𝐨𝐛, 𝐒𝐮𝐟𝐢𝐬𝐦 𝐐𝐮𝐨𝐭𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐦𝐚𝐧𝐲 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐪𝐮𝐨𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐛𝐲 𝐝𝐢𝐟𝐟𝐞𝐫𝐞𝐧𝐭 𝐒𝐮𝐟𝐢 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞. 𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐢𝐤𝐞 & 𝐒𝐮𝐛𝐬𝐜𝐫𝐢𝐛𝐞 𝐎𝐮𝐫 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥.
دو یا تین آوازوں میں سے ایک آواز پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے | حضرت واصف علی واصفؒ
درود بھی بدستور جاری ہے اور تکلیف بھی بدستور جاری ہے | حضرت واصف علی واصفؒ
ارد گرد کے انتشار مت دیکھو یہ سب پردہ ہے | حضرت واصف علی واصفؒ
جب تک آپ کی رُوح اور بدن کا رشتہ قائم ہے اس کو کامیاب راستوں پر چلانا
جتنا قرآن کو قیمتی بناتے جا رہے ہو اتنا پڑھائی سے دور ہوتے جا رہے ہو | حضرت واصف علی واصفؒ
اس راز کو سمجھ جاؤ کہ اس میں دوسری باری نہیں ہے | حضرت واصف علی واصفؒ
یاد رکھو استقامت سے چلتے جاؤ اندھیرے میں روشنی ہوتی جائے گی | حضرت واصف علی واصفؒ
ان کو سلام کرتے ہوئے گزر جاؤ شاید تمہیں بھی اُس زمرے میں شامل کر لیا جائے | حضرت واصف علی واصفؒ
ایک بات یاد رکھنے والی ہے کہ جب کوئی بندہ گمراہ ہو جائے | حضرت واصف علی واصفؒ
اصل واقعہ کیا ہے؟ جو انسان یہاں اندھا رہاوہ آخرت میں بھی اندھا ہو گا
آپ اللہ کے دروازے کھٹکھٹاؤ اور آسمانوں سے آپ کو جواب آنا شروع ہو جائے گا
وہ تکلیف جو جگا رہی ہے اس راحت سے بہتر ہے جو سلا رہی ہے | حضرت واصف علی واصفؒ
اپنے راستے سے با خبر ہو جاؤ سفر طے کرو
جو عبادت غرور پیدا کرے اس سے گناہ کی انکساری اچھی | حضرت واصف علی واصفؒ
اطاعت کا ہنر تسلیم و رضا | حضرت واصف علی واصفؒ
اللہ سے وہ بندہ کیسے بچے گا جو مرنے والا ہو رونے والا بندہ اللہ سے کیسے بچے گا
موت کا علم حاصل کر لو پھر آپ کا علم مکمل ہو جائے گا | حضرت واصف علی واصفؒ
آپ اپنے آپ کو روٹین سے نکالو تو پھر بات سمجھ آئے گی | حضرت واصف علی واصفؒ
جو انسان سامنے سے آ کر ملا اس کو ہمیشہ ہی سامنے رکھو | حضرت واصف علی واصفؒ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کا راز، یہی اصل بادشاہی ہے | حضرت واصف علی واصفؒ
ماسوا کا سفر ماورا کر جاتا ہے | حضرت واصف علی واصفؒ
کچھ عرصہ کے بعد آپ ایک پرانی تہذیب کے طور پر دریافت ہو گے | حضرت واصف علی واصفؒ
راہی تو وہ ہے جو رستہ طے کرنے کے بعد ہو | حضرت واصف علی واصفؒ
غریب آدمی گلہ میں داخل ہو جائے تو ایمان سے محروم ہو جاتا ہے | حضرت واصف علی واصفؒ
یاد رکھنا کہ نام کا فیض ہوتا ہے انسان کو | حضرت واصف علی واصفؒ
جو خوائشیں حاصل سے باہر ہیں ان کو حاصل میں لانے کا طریقہ کیا ہے؟ حضرت واصف علی واصفؒ
زندگی کا آخری سانس آپکی عاقبت اور اگلی زندگی کا عنوان ہے | حضرت واصف علی واصفؒ
سچا دوست خوشی میں ضرب اور غم میں تقسیم بن جاتا ہے | حضرت واصف علی واصفؒ
نہ اپنی تلاش رہ گئی نہ اسکی تلاش رہ گئی تلاش ہی ختم ہو گئی | حضرت واصف علی واصفؒ
آج کا انسان تمنا غیر کی کرتا ہے اور نام اپنوں کا لیتا ہے | حضرت واصف علی واصفؒ