Sheena
نئے سیکھنے والوں کے لیے اردو خطاطی کا آسان سفر!
کیا آپ خوبصورت اردو لکھائی سیکھنا چاہتے ہیں مگر سمجھ نہیں آتا کہاں سے شروعات کریں؟
تو پھر آپ بالکل درست جگہ پر آئے ہیں ۔
یہ چینل ہے اُن سب کے لیے جو اردو لکھائی سے محبت کرتے ہیں، لیکن نہیں جانتے کہاں سے آغاز کریں۔
یہاں آپ کو ملیں گے آسان، مختصر اور دل کو بھا جانے والے tutorials — خاص طور پر beginners کے لیے۔
ہر ویڈیو کے ساتھ سیکھیں اور اپنی لکھائی کو بنائیں خوبصورت!
یہ چینل ہے آپ جیسے نئے شوقین لکھنے والوں کے لیے
جہاں ہر حرف سکھایا جاتا ہے پیار، صبر اور آسانی سے۔
قلم اٹھائیں، حرف بنائیں، اور اردو خطاطی کی دنیا میں قدم رکھیں۔
چاہے آپ کا شوق ہو یا ارادہ ایک نیا ہنر سیکھنے کا، یہاں آپ کو ملے گی مکمل رہنمائی، حوصلہ افزائی، اور وہ سب کچھ جو آپ کو ایک خوبصورت لکھائی کی طرف لے جائے۔
چینل کو سبسکرائب کریں اور اردو خطاطی کے اس خوبصورت سفر میں میرا ساتھ دیں!
Kashmir Black Day | Kashmir Black Day Poster/Slogan | Kashmir Black Day Calligraphy #shorts#art#urdu
Sweetest fruits | Amazing Fruits #fruit #shorts #nature
Beautiful nature | Nature view | Nature sound | Natural beauty #nature #beauty
Urdu letters mem (م) or ain (ع) ka lafzon main istamaal | urduwriting | urdu khushkhati |calligraphy
How to write word Urdu (اُردو ) in urdu writing? | calligraphy | khushkhati | handwriting
How to write ( ی ، ے ) with cut marker in Urdu writing? | calligraphy | khushkhati
How to ready Urdu notebook for Class Work? | handwriting | calligraphy | khushkhati
How to ready Urdu notebook for Home Work? | handwriting | calligraphy | khushkhati
How to write Urdu letter"ف" with cut marker in urdu writing? ف"لکھنا سیکھیں"#calligraphy #khushkhati
How to write " ر " with cut marker? ر لکھنے کا طریقہ#calligraphy #handwriting
How to write letter " د " with cut marker? | calligraphy | handwriting | khushkhati