اشاعت یوتھ میڈیا آفیشل

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یو ٹیوب چینل اشاعت یوتھ میڈیا آفیشل ترتیب دینے کا مقصد علما حقا علمائے اشاعت التوحید والسنہ کے نئے،پرانے بیانات،ویڈیو کلپس تازہ اپڈیٹس عوام الناس تک پہنچانا ہے لہزا چینل کو سبسکرائیب کریں تاکہ نئے بیانات کے نوٹیفیکشن آپ تک پہنچتے رہیں
دعاؤں میں یاد رکھنا والسلام
مزمل حسین فاروقی