مرکز احیاء السنہ


بسم اللہ الرحمن الرحیم

مرکز احیاء السنہ ایک علمی و دینی چینل ہے جس کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں امت مسلمہ کی اصلاح اور رہنمائی ہے۔

ہمارے مقاصد:

قرآن و حدیث کی صحیح تعلیمات عام کرنا

اخلاقی و روحانی اصلاح کی کوشش کرنا

ہمارے پروگرامز:

دروس قرآن و حدیث

عقیدہ و منہج کے دروس

فقہی مسائل کی وضاحت

سیرت النبی ﷺ و تاریخ اسلام

سوال و جواب کی نشستیں

مختلف موضوعات پر خصوصی لیکچرز

ہمارا پیغام:
"اِعْتَصِمُوا بِحَبْلِاللّٰہِ جَمِیعًا وَلَا تَفَرَّقُوا"

یہ چینل ہر اس مسلمان کے لیے ہے جو دین کو صحیح طور پر سمجھ کر اپنی زندگی سنوارنا چاہتا ہے۔

🔗 علم پھیلائیں، لنک شیئر کریں اور دین سیکھنے کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔
اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔ آمین۔