Power of Trust

⚠️ مودبانہ گزارش ہے
یہ چینل خالصتاً دینِ اسلام کی خدمت اور نیک پیغام عام کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
ہماری تمام ویڈیوز بھرپور محنت، قیمتی وقت اور خلوصِ نیت کے ساتھ تیار کی جاتی ہیں تاکہ آپ تک مستند اور بااثر پیغام پہنچایا جا سکے۔
براہِ کرم ہماری ویڈیوز کو بغیر اجازت دوبارہ اپلوڈ یا ری یوز نہ کریں، کیونکہ اس سے نہ صرف اصل مواد متاثر ہوتا ہے بلکہ یوٹیوب کی پالیسی کے مطابق آپ کے چینل کے لیے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
ہم چاہتے ہیں کہ آپ بھی دین کی خدمت میں حصہ لیں، مگر ایسا طریقہ اختیار نہ کریں جس سے کسی کی محنت ضائع ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ دین کی خدمت کرنے اور دوسروں کے حقوق کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
جزاکمُ اللہ خیراً