Pirzada Muhammad Ahmad Naqshbandi

پیرزادہ محمد احمد نقشبندی صاحب کے تمام نئے کلپ ، خطابات ، لیکچر اسی چینل پر اپلوڈ کیے جاتے ہیں لہذا تمام منسلکین اس چینل سے منسلک رہیں ۔
" میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
میں اسی لیے مسلماں میں اسی لیے نمازی "