Peer Jalal U Din Bangroo المعروف لالہ صاحب

اسلام علیکم
یہ جناب لالہ صاحب کی زندگی کے کچھ مختصر حالات قلمبند ہے۔
جناب لال صاحب کے پہلے مرشد کا نام فقیر عبدل ستار شاہ تھا جو نہال پورہ میں رہتے تھے اس کے باد وہ حضرت سید نور الدین گیلانی (رح) خانیار میں رہتے تھے اس کے باد وہ شعبان صاحب کے پاس گیے جو کہ ساکنہ سالورہ گاندربل میں رہتے تھے اس کے باد وہ لالہ صاحب آرگامی کے پاس گیے جہاں ان کی تعلیم اختتام ہو گی۔ جناب لالہ صاحب خود بنگرو خاندان سے تعلق رکھتے تھے مگر انہوں نے کبھی بی زمینداری نہیں کی وہ بچپن سے ہی عشق رسول(ص) میں مبتلا تھے۔ جناب لالہ صاحب پہلے سے ہی قادری سلسلہ کے ساتھ وابستہ رھے تھے۔ اور جو ان کے استاد رہے ہے وہ بی سلسلہ قادریہ کے ساتھ تعلق رکھتے تھے۔