JAURA.جوڑا

﷽۔اَلسَّلامُ عَلَيْكُم،اس سے پہلے وفاوفاجوڑا کے نام سے ہمارا ایک چینل جاری تھا لیکن بعض ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر وہ فلحا ل بند ہو گیا ہے۔دوسرا چینل ۔وفاوفاوفا۔جوڑا کے نام سے شروع کیا جا رہا ہے۔اس کا مقصد بھی انٹر ٹینمنٹ ہے۔ٹینشن کے دورمیں لوگوں کو خوش رکھنا اور ان کے موڈ کو خوش رکھنا ہی ہمارا مشن ہے ۔اس لیے ہم اس میں پیش کر یں گے۔
شاعری۔مزاحیہ شاعری پنجابی اور سرایکی زبان میں۔۔۔موسیقی۔پنجابی اور سرایکی زبان میں گیت۔ ماہیےدوہڑے۔ ٹپے ۔ نیے اور پرانے نغمے۔نور جہاں ۔مہدی حسن۔ عطااللہ نیازی اور دیگر فوک گلوکاروں کے گیت اور نغمے نیے مناظر اور تصویروں کے ساتھ۔
youtube.com/wafawafawafa.jaura
#JAURA
#wafawafawafajaura.
old is gold.
foke musik
atta ullah essakhailvi
noor jahan
mehdi hassan
saraeki geet
punjabi filming naghmain
jaura
jeem jaura
wafa jaura.
#jaura.chanal
ayen meem jaura
bablo rani