Sabir Ali Nusrat Official

میں سنگر استاد صابر علی نصرت ضلع چنیوٹ۔ یہ میرا آفیشل چینل ہے۔ اسکے علاوہ میرا اور کوئی چینل یا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ میرے اس چینل پر آپ کو غزل، کلام، دوہڑے, گانے اور قوالی کی ویڈیو سن سکیں گے۔ اپنے خوشی کے لمحات کو اور خوبصورت بنانے کے آپ مجھے شو پر بلانے کے لیے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ میرے اس چینل کو سبسکرائیب کریں اور شئیر کریں۔
شکریہ