Voice of Animalia

This channel is for all those who are interested in birds and pets. Bird hobbies often lead to problems such as the loss of birds. I will try my best to guide you on all these issues.

یہ چینل ان تمام لوگوں کے لیئے ہے جو پرندوں اور پالتو جانوروں کا شوق رکھتے ہیں۔ پرندوں کے شوق میں اکثر اوقات کچھ ایسے مسائل پیش آتے ہیں جس میں پرندوں کے ضیاع کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میں ان تمام مسائل پر آپکو گائیڈ کرنے کی کوشش کروں گا ۔