Qari Akhlad Rampuri

تلاوت قرآن میں خوش آمدید جہاں قرآن پاک روح پرور تلاوت سے اپنے دل و روح کو منور کر سکتے ہیں ۔ ہر آیت میں سکون - طمانیت اور اللہ سے قربت محبت کا پیغام ہے میرے ساتھ اس روحانی سفر میں شامل ہوں جہاں قرآن لا زوال پیغام کو محبت جزبے اور خشوع کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے ۔ نئ تلاوت کے لئے سبسکرائب کریں۔ جو آآپ کے دل کو راحت و روح کو پاکیزگی اور قرآن کی گہری سمجھ فراہم کرینگے اللہ کے کلام کو اپنی زندگی میں روشنی بنائیں.

قرآن پاک کی تلاوت جہاں قرآن پاک کی تلاوت سے اپنے قلب و روح کو منور کر سکتی ہے۔ ہر آیت میں اللہ سے محبت اور قربت کا پیغام ہے۔ اس روحانی سفر میں میرا ساتھ دیں۔ میں روشنی کرتا ہوں۔