Education News

پاکستان بھر میں عصری تعلیمی اداروں اور دینی مدارس ، مکاتب اور تعلیمی ماہرین سے متعلق معلومات اس چینل کے ذریعے پہنچانے کی بھر پور کوشش کی جائے گی ۔ تعلیم ہی ملک اور قوم کی ترقی کی ضامن ہوتی ہے تاہم ہمارے ہاں ذرائع ابلاغ میں تعلیم کو وہ اہمیت نہیں مل پاتی جو سیاست سمیت دیگر غیر ضروری چیزوں کو اہمیت دی جاتی ہے ۔ اس لئے تعلیمی ماہرین ، تعلیمی خبریں ، فیچرز ، تحریریں اور دیگر اسی حوالے سے مواد کو ہمارے پلیٹ فارم کے ذریعے عام کرنے میں معاون بنیں ۔