Pakeeza Shareat

السلام و علیکم
ہم آپ کو اپنے چینل

Pakeeza Shareat
PAKEEZA SHAREAT
پاکیزہ شریعت

میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔

آپ کو ہمارے چینل پہ قرآن و حدیث کا ترجمعہ تفسیر اور اسلامی اہم مسائل دیکھنے کو ملیں گے ۔

ہمارا مقصد تمام مسلمان مرد و عورت کی اصلاح کرنا ہے ۔

پلیز ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کر لیں تاکہ آپ ہمارے ساتھ جڑے رہیں ۔
جزاک اللّہ خیرا