Darse Mahfil

السلام علیکم دوستوں یہ چینل آپ لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے اسپر درس نظامی کے درس ڈالے جائنگے اور نات نبی اور تقریر ڈالی جائگی درس نظامی میں خاص تور پر عربی ادب کہ کتاب شروع سے پھر فقہ کہ کچھ کتاب اسکا صرف مختصر ترجمہ