Chalo Canada Vlogs

Welcome to my channel! My channel is primarily about the lifestyle and entertainment in Canada however, I travel all over the world and you will find many countries content on my channel. My origin is Pakistan and I create all my content in Urdu and Punjabi. Currently, I am posting my videos 2-3 times a week. I would really appreciate it if you could subscribe my channel! Hope you enjoy my videos.

میرے چینل میں خوش آمدید! میرا چینل بنیادی طور پر کینیڈا میں طرز زندگی اور تفریح ​​کے بارے میں ہے تاہم، میں پوری دنیا کا سفر کرتی ہوں اور آپ کو میرے چینل پر بہت سے ممالک کی ویڈیوز ملے گی۔ میراآبائی وطن پاکستان ہے اور میں اپنی تمام ویڈیوز اردو اور پنجابی میں بناتی ہوں۔ فی الحال، میں ہفتے میں 3-2 بار اپنی ویڈیوز پوسٹ کر رہی ہوں۔ مہربانی کر کے آپ میرے چینل کو سبسکرائب کر یں! امید ہے کہ آپ میری ویڈیوز سے لطف اندوز ہوں گے۔