Akhun Production

Akhun Production میں خوش آمدید
جہاں ہم آپ کے دلوں تک علمِ دین کی روشنی پہنچانے کا ذریعہ بننا چاہتے ہیں۔

ہم پشتو زبان میں قرآن و سنت کی روشنی سے مزین جمعہ کے خطبات، مختصر اسلامی نصیحتیں اور پراثر تقاریر پیش کرتے ہیں۔
خصوصی طور پر شیخ عنایت اللہ الباجوری حفظہ اللہ اور دیگر معزز علماء کرام کے بیانات، جو سیدھے دل پر اثر کرتے ہیں۔

ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم اللہ کی رضا کے لیے علم کو عام کریں، عمل کی دعوت دیں، اور محبت و اخلاص کے پیغام کو ہر گھر تک پہنچائیں۔

آئیے!
ہمارے ساتھ جُڑیں، ایمان کو تازہ کریں، علم حاصل کریں، اور اللہ کے پسندیدہ بندوں میں شامل ہونے کی کوشش کریں۔

سبسکرائب کریں، سنیں، عمل کریں اور آگے شیئر کریں۔

اے اللہ! ہمارے اس چھوٹے سے عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور اسے ہمارے لیے نجات کا ذریعہ بنا۔ آمین!۔