Izhare Haq Tv

اس چینل پر صرف علماء دیوبند تبلیغی جماعت جمعیت علماء اسلام اھل سنت والجماعت کے بیانات نعتیں نظمیں حمد باری تعالٰی تلاوت کلام پاک نشر کی جاتی ھے

دار الافتاء چشتیہ راولپنڈی
آپ کے مسائل اور ان کا حل
روحانی معالج مفتی محمد نعیم راولپنڈی
تمام روحانی بیماریوں اور شرعی مسائل خوابوں کی تعبیر اور استخارہ کے لیے رابطہ کرنے والے مرد حضرات ویڈیو ریکارڈنگ خواتین حضرات اڈیو میسج ریکارڈ کر کے سینڈ کریں اور تحریری بھی لکھ کر سینڈ فرما دیں تاکہ پورا فائدہ ہو جو حضرات فتوی لینا چاہیں وہ ایک صفحے پر خوشخط لکھ کر یا کمپوزنگ کروا کر اپنا نام فون نمبر مکمل پتہ جوابی لفافے کے ساتھ ہمارے پتہ پر روانہ فرما دیں تحقیق کے بعد جواب دیا جائے گا انشاء اللہ
اختلافی مسائل کا جواب نہیں دیا جائے گا
مصروفیت کے باعث مسائل بتانے میں وقت لگ سکتا ہے

ھمارے اس چینل کے علمی تحقیقی اور نظریاتی منصوبوں میں ھمارے ساتھ تعاون فرمائیں
ٹائیٹل Muhammad Naeem
اکاؤنٹ نمبر Pk31mucb0807342841001194
ایم سی بی بینک لیاقت روڈ راولپنڈی
رابطہ نمبر 03129142358 /03009142358
منجانب خانقاہ امدادیہ چشتیہ راولپنڈی