Kinow Bahal Kisan Khushal (کینو بحال کسان خوشحال )

کینو_بحال_کسان_خوشحال (سبسڈی_پروگرام) پروجیکٹ بائے ایگرو فرٹیلائزرز اینڈ کیمیکلز
پاکستان کے تحقیقاتی ادارے اور کے زرعی ماہرین مل کر کریں گے آپکے کینو کو بحال تاکہ آپ ہوں خوشحال (60 فیصد) خرچ ہمارا سبسڈی کی صورت میں اور صرف (40 فیصد) خرچ آپ کاوہ بھی تین آسان اقساط میں۔
تو پھر آئیں مل کر قدم بڑھائیں کینو کو محفوظ بنائیں۔
اب ڈسٹرکٹ سرگودھا میں پاک ایگرو کی کھاد, کیمیکلز یا پیسٹی سائیڈز وغیرہ کی تمام پروڈکٹ پر 30 فیصد سبسڈی حاصل کرنے کے لیے آج ہی کسان سہولت ممبر شپ کارڈ کی سروس جاری کروائیں۔
اپنے قریبی کسان سہولت مرکز یا پاک ایگرو کے آفس اپنے شناختی کارڈ کی دو عدد فوٹو کاپی کے ساتھ وزٹ کریں اور کسان سہولت ممبر شپ کارڈ اپلائی کر کے 30 فیصد سبسڈی سے فائدہ اٹھائیں ۔
امید سے یقین سرسبز زمین۔
نامیاتی پاکستان پائیدار پاکستان۔