تعلیمات اہل بیت علیھم الصلوۃ والسلام

🌿 تعلیماتِ اہل بیت علیہم السلام
السلام علیکم میرا نام صائمہ گلزار ہے اور اپ سب کو میرے اسلامک چینل میں خوش آمدید
یہ چینل تعلیماتِ اہل بیت علیہم السلام "" قرآن و حدیث کی روشنی میں اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات، اسلامی اخلاق، روحانی معرفت اور حقیقی اسلامی پیغام کو عام کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ کو

✅لاہف آف اہمہ اطہار اجمعین
✅اسلامک وظائف
✅ فضائلِ اہل بیت علیہم السلام
✅ اقوالِ معصومینؑ
✅ اسلامی اخلاق و روحانی تربیت
✅ اہل بیتؑ کی سیرت سے روشنی
✅ درود و سلام اور مناجات
اسلامک دعائیں
اسلامک ہسڑی
اقوال زریں
نعت ۔منقبت۔نوحے


🔔 چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیوز کو شیئر کریں اور تعلیماتِ محمد و آلِ محمد ﷺ سے اپنے دل و روح کو منور کریں۔

📩 آپ کی دعائیں اور محبت ہمارا سرمایہ ہیں!

#تعلیمات_اہل_بیت #اسلامی_معرفت#محبت-اہل-بیت#دعاہیں#اللہ-پرـتوکل