ABDULLAH FEROZ MEMON SAHIB OFFICIAL

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

"@ABDULLAHFEROZMEMONSAHIB — یہ چینل اللہ تعالیٰ کی رضا اور اس کے محبوب ﷺ کی محبت کو عام کرنے کا ایک ادنیٰ سا ذریعہ ہے۔ یہاں آپ کو قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی کے ہر پہلو پر رہنمائی، دلوں کو نرم کرنے والے ایمان افروز بیانات، اصلاحِ نفس کے نسخے، اور امت کو بیدار کرنے والے پیغامات سننے کو ملیں گے۔ شیخ الحدیث، فقیہ و مصلح حضرت مولانا عبداللہ فیروز میمن صاحب مدظلہ کی پراثر گفتگو آپ کو دین کی محبت میں آگے بڑھائے گی، نیکی کی طرف بلائے گی، اور دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ دکھائے گی۔ یہ صرف ایک چینل نہیں، بلکہ ایک دعوت ہے کہ ہم سب اپنی زندگی کا مقصد پہچانیں، گناہوں سے بچیں اور دین اسلام کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں۔"

#ABDULLAHFEROZMEMONSAHIB #اسلامی_دعوت #قرآن_و_سنت #دینی_بیانات #اصلاح_امت #محبت_رسول #یادآخرت #بیان #اسلامی_تعلیمات