Solar Work

خوش آمدید Solar Work چینل میں!
یہاں آپ کو سولر سسٹم انسٹالیشن، الیکٹریکل کاموں اور عملی رہنمائی کی مکمل معلومات ملے گی۔

ہم آپ کو دکھاتے ہیں:
⚡ سولر سسٹم لگانے کا مکمل طریقہ
🔧 وائرنگ کے پروفیشنل طریقے
🔋 بیٹری، انورٹر اور پینل کی ٹریننگ
🏠 گھر کے لیے مکمل سولر سسٹم گائیڈ
🛠️ نئے سیکھنے والوں اور کاریگروں کے لیے بہترین ٹپس & ٹرکس

ہمارا مقصد ہے کہ آپ کو آسان زبان میں بہترین تکنیکی علم پہنچایا جائے۔

چینل اونر: انجینئر شمشیر خان
📞 رابطہ:03459249933