Umar Gallery

عمر گیلری ایک اسلامی و اصلاحی چینل ہے، جو سوشل میڈیا پر ترویج دین و احیاء اسلام کے لئے کوشاں ہے جو فقط دین کو اس کی روح کے ساتھ آپ کی دہلیز تک پہنچانے میں کوشاں ہے، آئیں ترویج دین و احیاء اسلام کے لئے ہماری ویڈیوز کو اپنے حلقۂ احباب تک پہنچا کر ہماری کاوش کا حصہ بنیں۔ شکریہ