𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 𝐄𝐝𝐢𝐭x

یہ چینل عظیم عالمِ دین پیر اجمل رضا قادری صاحب کے خطابات، بیانات اور نعتیہ کلام کو عام کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

یہاں آپ کو ملیں گے:

🕋 عشقِ رسول ﷺ سے لبریز بیانات
📖 قرآن و حدیث کی روشنی میں اصلاحی گفتگو
🕌 عقیدہ اہلِ سنت کی ترجمانی
🌹 میلادِ مصطفیٰ ﷺ، سیرت النبی ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے تذکرے
💖 دلوں کو نرم کرنے والے روحانی موضوعات

ہمارا مقصد:
"عشقِ مصطفی ﷺ کا پیغام ہر دل تک پہنچانا"

اگر آپ پیر صاحب کے عاشقانہ انداز، علمی بصیرت اور پراثر گفتگو سے مستفید ہونا چاہتے ہیں تو اس چینل کو سبسکرائب کریں، شئیر کریں اور نیکی کا پیغام عام کریں۔

🌺 جزاکم اللہ خیراً و کثیراً 🌺

Danial Edtix 🕊️