Sajjad Tailoring Master – درزی کا ہنر

Ladies gents cutting and stitching designing

Allah Ham sab per Raham farmae

اللہ ہماری مشکلیں اسان فرمائے

پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے

امین ثم امین



> Welcome to my channel! 👋
میرا نام سجاد علی ہے، اور میں ایک تجربہ کار درزی ہوں۔
اس چینل پر آپ سیکھیں گے:

✂️ Shirt Cutting (قمیض کاٹنا)
👖 Balochi Shalwar بنانا
🧵 Pajama / Panjwa Cutting
🪡 Tailoring Tips & Tricks

میرا مقصد ہے کہ آپ گھر بیٹھے درزی کا ہنر سیکھیں اور اپنا کام یا روزگار شروع کریں۔

📅 ہر ہفتے نئی ویڈیو اپلوڈ ہوتی ہے۔

🔔 Subscribe کریں اور سیکھنا شروع کریں۔

Let's learn tailoring together — step by step, in easy Urdu.