Ultimate Success

قرآن مجید اللہ کی آخری کتاب ہے اور اس دنیا میں تمام انسانیت کے لیے ہدایت کا سرچشمہ ہے۔ اس سےکوئی بھی رہنمائی حاصل کر سکتا ہے اگر وہ قرآن کو سمجھنے اور اس کے مطابق عمل کرنے کے لیے تیار ہو۔
یہ چینل ہر اس شخص کے لیے بنایا گیا ہے جو قرآن کی تعلیم میں سنجیدہ ہے۔ یہ چینل قرآن مجید کومتعارف کرانے میں سہولت فراہم کرے گا اور:
• انسان کو کیا عقائد رکھنے چاہئیں؟
• انسان کو اسلام کیوں قبول کرنا چاہیے؟
• اللہ کے احکام کیا ہیں؟
• مْومن میں کیا خصوصیات ہونی چاہئیں
• اس لائف اسٹائل سے اسے کیا انعام ملے گا۔
• اور بہت سے سوالات جو ذہن میں آتے ہیں۔
چینل کا مواد بناتے وقت نئی نسل پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ چینل کی زبان فی الحال اردو ہے لیکن جلد ہی اسے انگریزی تک بڑھا دیا جائے گا۔ مندرجہ ذیل ماخذ سے مواد تیار کیا جاتا ہے:
• ڈاکٹر اسرار احمد لیکچرز (پاکستان)
• تفہیم القرآن (از سید ابوالاعلیٰ مودودی، پاکستان)
• تدبر القرآن (از امین احسن اصلاحی، پاکستان)
• نعمان علی خان لیکچرز (امریکہ)
• ڈاکٹر زاکر نائیک (ملیشیا)